میئر کراچی وسیم اختر امریکا پہنچ گئے

waseem akhterکراچی، میئرکراچی وسیم اختر اتوار کوامریکا روانہ ہوگئے جہاں وہ کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ ذرائع نے بتایاکہ ان کی وطن واپسی دوہفتے بعدہوگی وہ تین چار روز لندن میں قیام کریں گے۔میئر کے پرسنل سیکرٹری نے روانگی کی تصدیق کی تاہم واپسی کے شیڈول اور ان کی مصروفیات سے لاعلمی کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top