Saturday, October 24, 2020
Home Trending عدالت رہا کرے تواپناپاسپورٹ جمع کراسکتا ہوں،وسیم اختر

عدالت رہا کرے تواپناپاسپورٹ جمع کراسکتا ہوں،وسیم اختر

waseem1کراچی ، عوام کامینڈیٹ تسلیم کیاجائے، عدلیہ سےگزارش ہےکہ وہ مجھےضمانت دے،ان خیالات کا اظہار وسیم اختر نے عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیاسےگفتگو کرتے ہوئے کیا۔میئر کراچی کا کہناتھا کہ اگرعدالت کہےتواپناپاسپورٹ ہائی کورٹ میں جمع کرادیتاہوں، شہر کی خدمت کرناچاہتاہوں،چورنہیں ہوں کہ بھاگ جائوں،ایک سوال کے جواب میں ان کا کہناتھا کہ شادی ہال اورمارکیٹیں کب بندہوں گی اس کا تعین کےایم سی نےکرناہے سندھ حکومت نے نہیں۔
abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ربیع الاول کے جلوس کو مکمل سیکورٹی دینگے، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ کے زیر صدارت ربیع الاول کے جلوس کی سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس، علما کرام کی شرکت، مراد...

اسکول فیس رعایت, سندھ حکومت نے والدین پر بجلی گرادی

کراچی : سندھ حکومت نے طلبا کو فیس میں 20 فیصد رعایت دینے کا فیصلہ واپس لےلیا اور کہا فیسوں میں کمی...

بائیس گھنٹے سے لاپتا جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران گھر پہنچ گئے

جیو نیوز کے لاپتہ سینیئر رپورٹرعلی عمران سید گھر پہنچ گئے۔جیو نیوز کے سینیئر صحافی علی عمران نے اہلیہ سے رابطہ کیا...

علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی جائیں گی, کراچی پولیس چیف

کراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہےکہ جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران کی بازیابی کیلئے ہر ممکن کوششیں کی...