Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہرسے سوتیلی ماں کا سلوک کیاجارہاہے،وسیم اختر

شہرسے سوتیلی ماں کا سلوک کیاجارہاہے،وسیم اختر

waseem akhter 2کراچی میئرکراچی وسیم اختر کا کہناہے کہ شہر کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کیا جارہا ہے،کراچی کو فنڈز دئیے جائیں۔انسداد دہشت گردی عدالت میں صحافیوں سے گفتگو میں وسیم اختر نے کہا کہ سندھ کے ساتھ ناروا سلوک کیا جارہا ہے، کراچی کو فنڈز فراہم کی جائیں۔خود پر قائم مقدمات کے حوالے سے ان کا کہناتھا کہ مقدمات کی سماعت میں تاخیری حربے استعمال کئے جارہے،انہیں انتقامی کارروائی کا نشانہ بنا کر کام سے روکا جارہا ہےاورآئین اور قانون کی دھجیاں بکھیری جارہی ہیں۔انہوں نےمزید کہا کہ9 سال پرانے مردے اب اکھاڑے جارہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...