Sunday, October 25, 2020
Home Trending میئرکراچی وسیم اخترکی کچھ دیرمیں رہائی کاامکان

میئرکراچی وسیم اخترکی کچھ دیرمیں رہائی کاامکان

waseem akhterکراچی، میئرکراچی وسیم اخترکی کچھ دیرمیں رہائی کاامکان ہے،انہیں انسداددہشت گردی کی عدالت سے سینٹرل جیل پہنچادیاگیاہے،سینٹرل جیل کے باہرایم کیوایم پاکستان کے کارکنان بڑی تعدادمیں جمع ہیں،انہوں نے خیرمقدمی بینرزاٹھارکھے ہیں ،جن پرنعرے درج ہیں،واضح رہے کہ آج دہشت گردوں کے علاج میں سہولت کاری کے مقدمے میں ان کی ضمانت منظورکرلی گئی ہے،اس طرح ان کے خلاف درج مقدمات میں سے 39ویں مقدمات میں ان کی ضمانت منظورہوچکی ہے،اس موقع پروسیم اخترکاکہناہے کہ بڑی خوشی کی بات ہے کہ آج میں رہاہوجائوںگا،ان کی اہلیہ نے بھی خوشی کااظہارکرتے ہوئے کہاہے کہ ان کے خلاف بھی مقدمات درج ہونے چاہئیں جنہوں نے جھوٹے مقدمات درج کیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...