میئرکراچی نے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذکردی

waseem akhter neکراچی میئرکراچی وسیم اختر نے بلدیہ عظمیٰ کراچی کے تمام ہسپتالوں میں ایمر جنسی نافذکردی جبکہ ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں بھی منسوخ کردی گئی ہیں،نجی چینل کے مطابق وسیم اختر کا کہنا تھا کہ چکن گونیا،کانگو بخار،نیگلیریا اورڈینگی بخار سے بچاوکے لئے اقدامات کیے جائیں۔وبائی امراض کے لیے علیحدہ سے وارڈز اوربستروں کا انتظام کیا جائے جبکہ چکن گونیا کے علاج کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top