Sunday, October 25, 2020
Home Trending وسیم احمد عرف بیٹر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

وسیم احمد عرف بیٹر کو ایف آئی اے نے گرفتار کرلیا

waseembeateجناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ سے بدنام زمانہ جواری وسیم احمد عرف بیٹر کو ایف آئی اے نے حراست میں لے کر پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے کراچی ایئرپورٹ سے سابق پولیس افسر وسیم احمد عرف بیٹر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے حراست میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے کردیا۔ ساو¿تھ زون پولیس ملزم وسیم احمد عرف بیٹر کو ہفتے کے روز عدالت میں پیش کرکے جسمانی ریمانڈ لے گی۔

ملزم خلاف نیپئر، رسالہ اور عیدگاہ تھانوں میں دہشت گردی کے مقدمات درج ہیں۔ ملزم گھاس منڈی میں بڑے پیمانے پر جوئے اور ایرانی ایندھن کا غیر قانونی کاروبار کرتا تھا اس کے علاوہ ایس ایچ اوز سے لے کر ڈی آئی جی عہدوں تک ٹرانسفر اور پوسٹنگ بھی کراتا تھا۔
واضح رہے کہ بدنام زمانہ جواری وسیم احمد عرف بیٹر محکمہ پولیس میں سپاہی بھرتی ہوا تھا تاہم ایک سال قبل سب انسپکٹر کے عہدے سے برطرف کردیا گیا تھا۔ ملزم کراچی آپریشن شروع ہونے کے بعد فرار ہوکر بیرون ملک چلا گیا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...