Thursday, October 29, 2020
Home Trending وسیم بیٹر کی ممکنہ رہائی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

وسیم بیٹر کی ممکنہ رہائی کےخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

 waseembeateپولیس کیلئے بھتہ جمع کرنیوالے ویسم بیٹر کی ممکنہ رہائی کے خلاف سپریم کورٹ کراچی میں رجسٹری میں درخواست دائر کردی گئی۔ جس میں درخواست گزار نے موقف اختیار کیا ہے کہ میں نے کراچی بے امنی کیس میں درخواست کے ذریعے وسیم بیٹر کے جرائم کا پردہ چاک کیا تھا جبکہ ایماندار افسران ڈی آئی جی بشیرمیمن اور ڈی آئی جی ثنا اللہ عباسی نے میرے موقف کی تائید کی تھی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...