Sunday, January 24, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ادارہ نورحق، سعید غنی کی سراج الحق سے ملاقات

وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کی ادارہ نور حق آمد، امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے ملاقات، ذرائع کے مطابق سعید غنی نے ملاقات میں...

سندھ حکومت کا شاپنگ مالز مالکان کےلئے بڑا فیصلہ

 سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہفتے بھر رات گئے تک تمام شاپنگ مالز کو کھلے رہنے کی اجازت، ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے...

مراد علی شاہ اور علی زیدی کے وزیراعظم کو خطوط

جمعہ کے روز کراچی انسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وفاقی وزیر علی زیدی کے مابین ہونےوالی تلخ کلامی...

شہر بھر میں 24 گھنٹے کےلئے سی این جی اسٹیشن کھل گئے

آٹھ دن کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن اتوار کی صبح 8 بجے سے پیر کی صبح 8 بجے تک کھلے رہیں...

انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا

 waseembeateانسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر 9 میں وسیم بیٹر کے خلاف بھتہ خوری کیس کی سماعت ہوئی ۔ وسیم بیٹر پر پر الزام تھا کہ وہ پولیس کے لئے لوگوں سے بھتہ وصول کرنے کرتا ہے۔ اور سپریم کورٹ آف پاکستان میں کراچی بے امنی کیس کی سماعت کے دوران بھی وسیم بیٹر کا نام آیا تھا۔ عدالت میں پولیس وسیم بیٹر کے خلاف ثبوت پیش نہ کرسکی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت نے وسیم بیٹر کو بھتہ خوری کیس میں بری کردیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat