Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید کے اعزاز میں تقریب

ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فرید کے اعزاز میں تقریب

wwweeeeکراچی: نفا ذ قومی زبان تحریک اور بز م شعر وسخن کراچی کی جانب سے ایم ڈی واٹربورڈ مصباح الدین فریدکے اعزاز میں تقریب کا اہتمام۔واٹر بورڈ میںقومی زبان کو دفتری زبان کا درجہ دینے پر مصباح الدین فرید کو ”نشان سپاس واعتراف ،بخدمت اردو“ پیش کیا جائے گا ۔تقریب کی صدارت پروفیسر سحر انصاری نائب صدر آرٹس کونسل اور مہمان اعزازی شاداب احسانی شعبہ اردوجامعہ کراچی جبکہ مقررین میں پروفیسر ہارون رشید ،سید جاوید رضا،رضی الدین سید اوراحمدضمیر ہوں گے۔ تقریب 5 نومبر بروز ہفتہ شام 6 بجےبمقام شمشیر الحیدری سیمینا ہال ،اکادمی ادبیات پاکستان کراچی ،نزد لیاقت لائبریری ،TVاسٹیشن، کراچی میں منعقد ہوگی۔

 

abdur rahman
Biographical Info

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...