Monday, October 26, 2020
Home سائنس و ٹیکنالوجی کھارا پانی قابل استعمال بنانے کے لیے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

کھارا پانی قابل استعمال بنانے کے لیے پلانٹ لگانے کا فیصلہ

58m-have-no-access-to-safe-drinking-water-1379297944-3914کراچی: پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل (پی اے آر سی) نے ملک کے مختلف حصوں میں نمکین اور کھارے پانی کو قابل استعمال بنانے کیلیے سولر ڈی سالیٹیشن سسٹم یونٹس لگانے کی حکمت عملی مرتب کرلی ہے۔ آسٹریلیا سے درآمد شدہ یونٹ اب پی اے آر سی میں مقامی سائنسدانوں نے تیار کرنا شروع کر دیے ہیں جن پر 60 سے 75 ہزار روپے لاگت آتی ہے، یہ یونٹس سندھ کے علاقوں عمرکوٹ اور حب میں مختلف مقامات پر کامیابی سے جاری ہیں جنہیں ملک کے دیگر اضلاع میں بھی نصب کیا جائےگا۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق ان کے پاس لائے جانیوالے پانی کے ہر10 میں سے 8 نمونے کیمیکل اور مضر صحت نمکیات کے باعث ناقابل استعمال ہوتے ہیں۔ان یونٹس کی خاص بات یہ ہے کہ ان کے استعمال پر بجلی، ایندھن یا گیس سمیت کسی بھی قسم کے اخراجات نہیں آئیں گے اور اس کا استعمال بھی بے حد آسان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...