Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی مدیحہ اسٹاپ خورشید پارک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص...

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

شہر قائد کی فضا آج شدید گرد آلود و مضر صحت

شہر قائد کی فضاء بے حد گرد آلود ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے جبکہ ایئر کوالٹی...

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں آج...

9اضلاع،سیوریج واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس تنصیب کی منظوری

cm in meetکراچی سندھ حکومت نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر عملدرآمد کرتے ہوئے صوبے کے نو اضلاع میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی منظوری دے دی ہے۔نجی چینل کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت صوبے بھر میں صاف پانی کی فراہمی اور نکاسی آب پر اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں صوبائی وزراء جام خان شورو، فیاض بٹ، محمد علی ملکانی، چیف سیکریٹری سندھ ، سندھ کی تمام یونیورسٹی کے وائس چانسلرز نے بھی شرکت کیاجلاس میں وزیر اعلیٰ سندھ نے سپریم کورٹ کی ہدایت پر عمل کرتے ہوئے سندھ کے نو اضلاع میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ لگانے کی منظوری دی، اس موقع پر حکام نے مراد علی شاہ کو بتایا کہ حیدرآباد میں سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹس انیس سو ستر ملین روپے کی لاگت سے لگائے جا رہے ہیں،جبکہ گھوٹکی کے گندے پانی کی نکاسی کے لئے اسکیم پر کام چل رہا ہے۔اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کراچی واٹر بورڈ کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے فور کیلیے اپنا سو میگاواٹ کا پاور پلانٹ لگائیں اور اس کی فزیبلیٹی اور پیپر ورک پر تیزی سے کام کریں، ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہ پاور پلانٹ ڈیڑھ سال میں مکمل ہونے چاہئے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat