Thursday, December 3, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن

کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر کراچی ضلع وسطی کے مزید علاقوں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ، لاک ڈاؤن والے علاقوں میں...

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، اسٹاک ایکسچینج میں 377 پوائنٹس کا اضافہ، 100 انڈیکس کی 337 پوائنٹس کے اضافے سے 42...

النور سوسائٹی میں صحافی کو لوٹ لیا گیا

تھانہ سمن آباد کی حدود النور سوسائٹی بلاک 19 میں ڈکیتی کی واردات، صبح سویرے نیوز ون ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر اور پی...

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بے قابو

شہر قائد میں پولٹری کی قیمتیں بےقابو، مرغی کا گوشت 380 سے 400 روپے فی کلو اور زندہ مرغی 250 روپے میں فروخت ہورہی...

صاف پانی کی فراہمی،نظرثانی کی تمام درخواستیں مسترد

drink waterکراچی سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں صاف پانی کی فراہمی کی درخواست کی سماعت کے دوران عدالت نے نظرثانی کی تمام درخواستیں مستردکردیں۔نجی اخبارکی نیوزویب سائٹ کے مطابق سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے صاف پانی کی فراہمی سے متعلق کیس کی سماعت کی،بنچ نے حکومت سندھ کی سالڈویسٹ مینجمنٹ بورڈتحلیل کرنے سے متعلق نظرثانی دائر درخواست کی سماعت کی،سیکرٹری صحت سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں پیش ہوئے۔دوران سماعت چیف جسٹس ثاقب نثار نے استفسار کیا کہ بتایاجائے کراچی میں سرکاری ہسپتالوں کی کیاصورتحال ہے؟اس پر سیکرٹری صحت نے عدالت کو بتایا کہ 32سرکاری ہسپتالوں کی رپورٹ پیش کردی ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اب تک میڈیکل سپرنٹنڈنٹس نے رپورٹ کیوں جمع نہیں کرائی، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوایک ہفتے کاوقت دے رہے ہیں،رپورٹ جمع کرائیں،عدالت نے سرکاری ہسپتالوں کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کوہدایت کرتے ہوئے کہا کہ رپورٹ جمع نہ ہوئی توپھرنہ کہناکہ ہمارے خلاف کارروائی کیوں کی جارہی ہے۔

Open chat