جھنڈے شاہ قبرستان گندے پانی میں ڈوب گیا،حکام کی بے حسی

graveyardکراچی شہر میں نکاسی آب کا بوسیدہ نظام،زندگی اجیرن،پیر بخاری کالونی سے متصل جھنڈے شاہ قبرستان گندے پانی میں ڈوب گیا سیوریج کا گندا پانی جمع ہونے سے متعدد قبروں کا نام و نشان تک مٹ گیا ،علاقہ مکینوںنے کہاہے کہ قبروں کی بے حرمتی کی شکایات کےباوجود متعلقہ حکام بےحسی کا مظاہرہ کررہے ہیں، قبرستان سے گزرنے والا نالہ چوک ہونےسے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہے، کئی فٹ گہرا نالہ مختلف مقامات پر کھلا ہونے سے حادثات کا بھی خطرہ موجودہے، گزشتہ سالوں میں 4بچے نالہ میں گرکر جاں حق ہوچکے ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top