پانی مسئلے کے حل کیلیے منصوبہ لارہے ہیں، ایم ڈی واٹر بورڈ

water line breakکراچی، ایم ڈی واٹر بورڈ نے کراچی کے لیے پانی کے ایک اور منصوبے کا عندیہ دے دیا۔ ایک پروجیکٹ شروع کرنے جارہے ہیں جس کا نام ہے گرے واٹر ٹریٹمنٹ ،سیوریج کے پانی کو گرے واٹر بھی کہتے ہیں۔انھوں نے بتایا کہ اس منصوبے کو پبلک پرائیوٹ پارٹنر شپ پر شروع کرنے کا منصوبہ ہے، ٹی پی ون پر 50 ایم جی ڈی پانی سائٹ ایریا کو دیا جائے گا۔ایم ڈی واٹربورڈ نے مزید بتایا کہ جو بھی کمپنی یہ منصوبہ شروع کرے گی، وہ خود اس کی قیمت سائٹ ایریا کی صنعتوں سے وصول بھی کرے گی اور انھیں پانی دے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top