Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت بجلی کی بندش کے باعث واٹر بورڈ کے 3 پمپس سے پانی...

بجلی کی بندش کے باعث واٹر بورڈ کے 3 پمپس سے پانی کی فراہمی معطل رہی

کے۔الیکٹرک نے بدھ کے روز بھی دھابیجی پمپنگ ہاﺅس k-2 KWSBپر 1.20پر اچانک بجلی بندکی جو ایک گھنٹہ بعد بحال ہو سکی ، جس کی وجہ سے 3 پمپس سے پانی کی فراہمی معطل رہی ،واضح رہے کہ شہر میں کے۔الیکٹرک کی بجلی کی فراہمی میں تعطل کے باعث پانی کی شدید قلت ہے ،تاہم بریک ڈاﺅن کا سلسلہ جاری ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...