واٹربورڈ کا نادہندگان کے خلاف گرینڈ آپریشن تیز، واجبات ادا نہ کرنےوالے سیکڑوں صارفین کے پانی کے کنکشن منقطع کردیئے گئے، ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں300 سے زائد نادہندگان جن میں رہائشی عمارتیں، ہوٹلز، ریسٹورنٹس اور دفاترشامل ہیں کے پانی و سیوریج کے کنکنشن منقطع کردیئے گئے