Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم واٹر پمپ چونگی پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

واٹر پمپ چونگی پر فائرنگ، ایک شخص زخمی

crimes-karachiفیڈرل بی ایریا میں نامعلوم افرا نے واٹر پمپ چورنگی کے قریب ایک شخص کو اپنی گولیوں کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا جس کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے زخمی شخص کو روک اس کا بیگ چھیننے کی کوشش کی تھی مزاحمت کرنے پر ملزم نے گولی مارکر زخمی کردیا اور متاثرشخص کا بیگ لے کر فرار ہوگیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...