Thursday, October 29, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے روزانہ پانی کے 10 گلاس وزن کم کرنے میں معاون،طبی ماہرین

روزانہ پانی کے 10 گلاس وزن کم کرنے میں معاون،طبی ماہرین

waterکراچی، ماہرین نے کہا ہے کہ اگر آپ کا وزن زیادہ ہے یا تیزی سے بڑھنے کا رجحان ہے اور آپ ہائی کیلوریز غذائی کھانے کے عادی ہیں تو آپ کو چاہئے کہ دن میں آٹھ دس گلاس پانی ضرور پئیں اس سے آپ کے وزن میں خاطر خواہ کمی ہوگی۔ ماہرین کے مطابق اگر آٹھ سے دس گلاس پانی پیا جائے اور کم کیلوریز والی غذا کھائی جائیں تو جسم کا بی ایم آئی کم ہوگا۔ کھانے سے قبل پانچ سوملی لیٹر پانی پینے سے کیلوریز کم ہوتی ہیں اور وزن کم رہتا ہے اور اس عادت کے نتیجے میں باڈی انڈکس کم ہوتا ہے۔ پانی چربی جلانے میں مدد دیتا ہے، ہائی کیلوریز والے بیوریجز کی نسبت پانی پینے سے جسم پچاس فیصد چربی زیادہ کم ہوتی ہے۔ کھیلوں کے دوران پسینہ آنے سے جسم کا صرف دو فیصد پانی خارج ہوتا ہے لیکن اس سے کھیلنے کی صلاحیت بڑی حد تک کم ہوجاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...

ڈیفنس، پی ٹی سی ایل کی کیبل چوری کرنےوالے 7 ملزمان گرفتار

کراچی: ڈیفینس پولیس نے دوران گشت فیز ٹو سن سیٹ ایونیو کے قریب سے پی ٹی سی ایل کی سرکاری کیبلز چوری...