Thursday, October 22, 2020
Home Trending غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف واٹر بورڈ کا کریک ڈاون جاری

غیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف واٹر بورڈ کا کریک ڈاون جاری

  hydrantsغیرقانونی ہائیڈرنٹس کے خلاف واٹر بورڈ کا کریک ڈاون جاری ہے،نادرن بائی پاس پرچار غیرقانونی کنکشنز منقطع کردیئے گئے، شہر میں غیرقانونی ہائیڈرنٹس سے پانی چوری کا سلسلہ جاری ہے،تو دوسری طرف پانی چوروں کے خلاف ایکشن بھی،واٹربورڈ نے نادرن بائی پاس میں کارروائی کرکے غیرقانونی کنکشن منقطع کردیئے ،اڑتالیس انچ قطرکی مین لائن سے چار غیرقانونی کنشکنز کے زریعے پانی چوری کیا جارہا تھا،واٹر بورڈ کی ٹیم کو پولیس سیکیورٹی فراہم کی گئی تھی، حکام کا کہنا تھا کہ موثرقانون اوربھاری سزائیں نہ ہونے کے باعث پانی چوری کا سدباب ممکن نہیں ،واٹربورڈ حکام کے مطابق غیرقانونی کنکشنز میں ملوث عناصر کے خلاف قانونی چارہ جوئی بھی کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

صفدر کی گرفتاری، سندھ حکومت نے تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی

کراچی، سندھ حکومت نے کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی تحقیقات کرنے کے لئے سعید غنی کی سربراہی میں وزراء کی کمیٹی قائم...

آدھے گھنٹے میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی، آدھے گھنٹے میں ٹارگٹ کلنگ کے تین واقعات میں تین افراد جاں بحق، شہر میں خوف وہراس پھیل گیا، ٹارگٹ...

گلشن اقبال 13 ڈی میں سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق

کراچی، گلشن اقبال کے علاقے بلاک 13 ڈی میں ایک اور گیس سلنڈر دھماکہ ، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی۔ ریسکیو...

مسکن دھماکہ، بینک انتظامیہ کےخلاف بھی مقدمہ

کراچی، مسکن چورنگی دھماکے کا دوسرا مقدمہ بینک انتظامیہ کےخلاف درج، مقدمے کے مدعی کے مطابق دھماکہ بینک انتظامیہ کی غفلت کے...