Monday, March 1, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو 6 وکٹوں سے ٹھکانے لگادیا

پی ایس ایل سیزن 6 میں آج ہفتے کے روز ہونے والے دوسرے میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائٹیڈ کو6 وکٹوں سے...

بہت خاص عورت (مہوش کرن)

ہر سال کی طرح اس بار بھی مارچ کا مہینہ اور 8 تاریخ کو عالمی یومِ خواتین قریب ہے۔ یقینا اس بار بھی عورت...

پی ایس ایل، اسلام آباد یونائٹیڈ 118 رنز پر بکھر گئی

پاکستان سپر لیگ کے آج کے دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائٹیڈ کی ٹیم 118 رنز پر ڈھیر، اس طرح رواں سال پی ایس...

ذمے داری کی بوری (بلال شیخ)

اہل کے کندھے پر ذمے داری کی بوری تھی اورمنتقلی کا وقت قریب آ رہا تھا۔ اسے وقت سے پہلے ایک اہل کندھے کو...

پانی کی قلت، آئی آئی چندریگر روڈ پر مظاہرہ، واٹربورڈ کی وضاحت

پانی کی قلت کے باعث آئی آئی چندریگر روڈ پر علاقہ مکینوں کا احتجاج، واٹربورڈ نے وضاحت جاری کردی۔ ترجمان واٹر بورڈ کے مطابق حقانی چوک پر ایم این اے فنڈز سے جاری پی ڈبلیو ڈی کے  کام کے دوران پانی کی لائنوں اور کنکشنز کو نقصان پہنچا ہے،اس کے باعث علاقہ میں قلت آب کی صورتحال پیدا ہوئی، تدارک کے لیے واٹربورڈ کے انجینئرز اور افسران متعلقہ ادارے سے رابطے میں تھے، اور پانی کی لائن کی مرمت اور کنکشنز کی بحالی کیلئے متعلقہ ادارے کو مکمل تعاون فراہم کیا جارہا تھا، جمعرات کو احتجاجی مظاہرہ کا ایم ڈی واٹربورڈ اسداللہ خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے واٹربورڈ کے چیف انجینئر(واٹر) سپرنٹنڈنگ انجینئر ساؤتھ اور علاقہ ایگزیکٹیوانجینئرز سے رپور ٹ طلب کرلی ہے، مکینوں کو پانی کی فوری فراہمی کیلئے اقدامات کریں نیز آئندہ اس قسم کی صورتحال سے بچنے کیلئے موثر اقدامات کیئے جائیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here