Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

واٹر بورڈ عملہ اتوار کوبھی شہریوں کی شکایات کے ازالہ کے لئے کوشاں

water bord111کراچی، ایم ڈی واٹربورڈ سید ہاشم رضا زیدی کی ہدایت پر واٹربورڈ کے عملے نے اس ہفتہ بھی ہفتہ اور اتوار کو اپنی ہفتہ وار تعطیلات قربان کرتے ہوئے شہریوں کو درپیش سیوریج او ر فراہمی آب کے مسائل حل کئے ، کلفٹن میں گلستان فیصل کے مقام پر رسنے والی 6 انچ قطر کی پائپ لائن کو تبدیل کردیا گیا ہے ،میٹروویل خیبر گیٹ کے قریب دھنسنے والی 24 انچ قطر کی سیوریج لائن تبدیلی کے کام کا آغاز کیا گیا ،موسیٰ لائن لیاری میں نصرت بھٹو واٹرپمپنگ اسٹیشن کے جلنے والے 40 ہارس پاور کی موٹر تبدیل کردی گئی ،پمپ کی موٹر جلنے کے باعث علاقہ میں قلت آب کی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ تھا ،شہریوں کی جانب سے ملنے والی شکایات پر اسکیم 33 میں پانی کی مرکزی لائن سے لیا گیا 3 انچ قطر کا کنکشن منقطع کردیا گیا۔
abdur rahman
Biographical Info
Open chat