Tuesday, January 19, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہیلپ لائن تاحال خراب

محکمہ فائر بریگیڈ کی ہنگامی ہیلپ لائن اور مرکزی کنٹرول آفس کے لینڈ لائن نمبرز خراب ہونے کی وجہ سے کسی بھی ہنگامی صورت...

سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ حکومت کراچی کو بھی صوبے کا حصہ سمجھے۔ ایک نجی...

ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان

سپر اسٹار ماہرہ خان 15 دن قرنطینہ رہنے کے بعد کورونا وائرس سے صحتیاب ہوگئیں ہیں۔ ایک نجی چینل کی تقریب میں گفتگو کے...

شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم...

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ کردیا ہے جبکہ دیگر کے خاتمے کیلئے کام تیزی سے جاری ہے،ترجمان واٹربورڈ کے ہفتہ وار جائزہ اجلاس میں واٹربورڈ کے چیف انجینئرز نے اپنے شعبہ جات سے متعلق تفصیل رپورٹ پیش کی،ایم ڈی واٹربورڈ کو بتایا گیا کہ واٹربورڈ کے کمپلین سینٹرزپر شہریوں کی جانب سے موصولہ اور منتخب نمائندگان کی جانب سے اجاگرکی گئیں فراہمی ونکاسی آب سے متعلق 936میں سے781شکایات کا خاتمہ کردیا گیا ہے جبکہ ایم ڈی واٹربورڈ کے کوئیک رسپانس پروگرام کے تحت دیگر پر کام جاری ہے

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat