Monday, October 26, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ کا سیکریٹریٹ پرچھاپہ، افسران اور ملازمین غیر حاضر

وزیراعلیٰ سندھ کا سیکریٹریٹ پرچھاپہ، افسران اور ملازمین غیر حاضر

qaim ali shah sindh sectوزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے اچانک سندھ سیکریٹریٹ میں واقع محکمہ تعلیم اورمحکمہ خزانہ کا دورہ کیا تو وزیراعلیٰ کے اچانک دورے سے افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ وزیراعلیٰ نے دفاتر میں حاضری رجسٹرکو چیک کیا۔ وزیراعلیٰ نے حکام کو غیر حاضر افسران اورملازمین کے خلاف کارروائی کا فوری حکم دیا۔ وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کے اچانک اس دورے کا چیف سیکریٹری سمیت کسی کو علم نہیں تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ملیر، رینجرز اور پولیس کی کارروائی،2 ملزم گرفتار

کراچی۔ ملیر میں رینجرز اور پولیس کی مشترکہ کارروائی، 2 ملزمان گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان نے دو سال قبل 30...

کیماڑی سے منوڑہ تک لانچوں میں میلا ریلی

کراچی، کیماڑی سے منوڑہ تک میلا ریلی، لانچوں میں شریک افراد کے آقا کی آمد مرحبا کے نعروں سے سمندرمیں آقا صلی...

سائٹ، ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی

کراچی ، سائٹ کے علاقتے ولیکا چورنگی کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی ، فائر بریگیڈ کی تین گاڑیاں روانہ، ذرائع کے...

مطالبات منظور، نرسوں کا احتجاج ختم

کراچی، کئی روز سے جاری نرسوں کا احتجاج رنگ لے آیا، حکومت سے کامیاب مذاکرات کے بعد نرسوں نے احتجاج ختم کرنے...