Sunday, November 1, 2020
Home خاص خبریں سندھ حکومت ایم کیوایم کےکارکن کی ہلاکت، وزیراعلٰی سندھ کاعدالتی تحقیقات کاحکم

ایم کیوایم کےکارکن کی ہلاکت، وزیراعلٰی سندھ کاعدالتی تحقیقات کاحکم

qaim ali shahوزیراعلٰی سندھ سید قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کےکارکن کی ہلاکت پر عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا۔وزیراعلٰی ہاؤس کے سامنے ایم کیو ایم کے احتجاج کے دوران وزیراعلٰی سندھ قائم علی شاہ نے ایم کیو ایم کےکارکن کی ہلاکت پر عدالتی تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیراعلٰی سندھ نے کہا کہ عدالتی تحقیقات کی روشنی میں جو بھی پولیس اہلکار قصور وار پایا گیا اس کے خلاف کارروائی ہوگی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان اور ہمدردوں کی پولیس تحویل اور ٹارگٹ کلنگ میں شہید ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...