Tuesday, October 27, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ ممکنہ سیلاب کے پیش نظرآج مختلف علاقوں کا دورہ کریں...

وزیراعلیٰ سندھ ممکنہ سیلاب کے پیش نظرآج مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے

QAIM-ALI-SHAHوزیراعلی ٰ سندھ سیدقائم علی شاہ آج سے سیلاب سے بچاﺅ کیلئے کئے جانے والے اقدامات کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی عوام کی جماعت ہے جو عوامی خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ سیلابی ریلے دوران کوتاہی برتنے والے افسران کے خلاف سخت کی جائیگی۔ وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ متعلقہ شعبون میں تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...