Monday, October 26, 2020
Home Trending وزیراعلیٰ سندھ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اجلاس طلب کرلیا

وزیراعلیٰ سندھ قومی ایکشن پلان پر عملدرآمد کے لئے اجلاس طلب کرلیا

qaim ali shahوزیراعلیٰ سندھ نے قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے اجلاس 8 جنوری کو طلب کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاﺅس کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں کورکمانڈر کراچی، ڈی جی رینجرز اورآئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران شریک ہوں گے، اجلاس میں قومی ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لئے صوبائی سطح پر غورکیا جائے گا۔ اجلاس میں پولیس حکام تارکین وطن سے متعلق رپورٹ پیش کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...