Saturday, October 31, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی نثار کھوڑو سے ملاقات، یکساں تعلیمی...

وفاقی وزیر تعلیم بلیغ الرحمن کی نثار کھوڑو سے ملاقات، یکساں تعلیمی نصاب پر غور

nisar-khoroوفاقی وزیر تعلیم انجینئر محمد بلیغ الرحمن نے جمعہ کو صوبائی وزیر تعلیم نثار کھوڑو سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چاروں صوبوں کے نصاب تعلیم کویکساں کرنے پر غور و خوض کیا گیا اور اس سے متعلق مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔وزیر تعلیم بلیغ الرحمن نے کہا کہ ملک بھر میں تعلیمی معیار کو بہتر کرنے کیلئے وفاقی اورر صوبائی حکومتوں کو مثبت لائحہ عمل تشکیل دینا ہوگا۔ انہوں نے نادرہ پنجوانی کوانکی سماجی و تعلیمی خدمات پر شیلڈ پیش کی اوربیسک ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کےلئے انکی تعلیمی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر انکے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری وزارت تعلیم ڈاکٹر اللہ بخش ملک،ڈائریکٹر پروٹوکول غلام بشیر بگھیو، پی ایس وزیر تعلیم بشیراحمد بھی موجود تھے۔
٭٭٭٭٭

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...