Wednesday, October 28, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہر قائد: درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ، موسم جزوی ابر آلود...

شہر قائد: درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ، موسم جزوی ابر آلود رہنے کا امکان

weather1کراچی: شہر میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے آئندہ 24 گھنٹوں میں درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔ہوا میں نمی کا تناسب 57 فیصد ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں موسم جزوی طور پرابر آلورہنے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،ہمہ وقت تیار ہیں،نیول چیف

پاک بحریہ کا اینٹی شپ میزائلز فائرنگ کا کامیاب مظاہرہ،پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں سطح سمندر اور ہوا سے اینٹی...

فیس بک نے ’پڑوس سروس‘ پرغورشروع کردیا

فیس بک نے پڑوس کے علاقوں اور وہاں موجود سروس کے تعارف کے لیے ایک نئی سہولت پر غور شروع کردیا،...

شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، شہری شدید پریشان

کراچی:شیر شاہ کالونی میں آوارہ کتوں کی بھرمار، آوارہ کتوں کا ایک علاقہ مکین پر حملہ، جان بچانے کے لئے بھاگ کر...

چاند کے روشن حصے پر پہلی بار پانی کے مالیکیول دریافت، ناسا کا اعلان

کئی دن پہلے ہی 'چاند سے متعلق ایک حیران کُن نئی دریافت' کے بارے میں اشارہ دینے...