Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت شہر میں درجہ حرارت 43 ڈگری تک رہنے کا امکان، موسم گرم...

شہر میں درجہ حرارت 43 ڈگری تک رہنے کا امکان، موسم گرم اور خشک رہے گا

352659hotweather1430475470723640x480320x180کراچی: شہر قائد میں گرمی کی شدت میں مزید اضافے کا امکان۔ درجہ حرارت 41 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ سکتا ہے۔آج شہر کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر تک گرمی کی شدت برقرار رہے گی جبکہ منگل سے اس میں کمی آجائے گی۔شمال مغرب سے ہلکی ہوائیں چل رہی ہیں جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 34 فیصد ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...