شہرمیں ٹھنڈی ہوائوں کاراج، درجہ حرارت12ڈگری رہنےکاامکان ،محکمہ موسمیات

karachi weatherکراچی،    شہرقائد میں آج بھی ٹھنڈی ہوائیں چلیں گی، موسم سردرہنےکاامکان ہے۔محکمہ موسمیات کاکہناتھاکہ ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم سرداورخشک رہےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی کادرجہ حرارت12سے14ڈگری سینٹی گریڈتک رہنےکاامکان ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top