شہرکا مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان

karachi weatherکراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر  کا  مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق  کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب 58 فیصد ہے اور جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔قبل ازیں  فیڈرل بی ایریا سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top