شہر میں تيز ہوائیں، احتیاط کرنے کی ہدایت

weather320x180کراچی،  محکمہ موسمیات نے شہر  میں  تیز ہواؤں کا سلسلہ آج بھی جاری رہنے کی پیشگوئی کی  تھی  جس  کے  بعد  گزشتہ  روز  سے  شہر  میں  تیز  ہوائوں  کا  سلسلہ  جاری  ہے۔   ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں ہلکی بارش کا بھی امکان ہے۔ ماہرین  نے  تیز  ہوائوں  کے  بعد  احتیاط  کرنےکی  ہدایت  جاری  کی  ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top