Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

میئر کراچی کے پاس اختیارات نہیں تھے، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا یہ پیغام...

اسٹیل مل کی نجکاری، ملازمین کو معاوضہ کی ادائیگی کا اعلان

حکومت نے اسٹیل مل کی نجکاری کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر نے...

شادی ہالز مالکان نے سندھ حکومت کے احکامات کو مستردکردیا

shadi hallsکراچی،فائیو اسٹار ہوٹلز، بینکیویٹ اور کیٹرنگ مالکان نے سندھ حکومت کی جانب سے دس بجے شادی ہالز بند کرنے اور ون ڈش کے فیصلہ کو مسترد کردیا۔کراچی کے نجی ہوٹل میں شادی ہالز اور کیڑنگ مالکان کا ہنگامی اجلاس ہوا۔ اجلاس کے دوران شادی ہالز اور کیٹرنگ مالکان کا کہنا تھا حکومت نے لاہور میں اس نظام کو رائج کرنے کے لئے وقت دیا، لیکن کراچی میں فیصلے کرنے سے پہلے سندھ حکومت نے اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت تک نہیں کی، مشاورت کے بغیر اس طرح کے فیصلے پر عمل کرانا سراسر زیادتی ہے۔ مالکان کا کہنا ہے کہ دس بجے ہالز بند کردیئے تو ہزاروں لوگوں کاروزگار کھٹائی میں پڑ جائے گا۔شادی ہالز اور کیٹرنگ مالکان کے مطابق حکومت نے فیصلوں پر نظر ثانی نہیں کی تو29 اکتوبر کو کراچی پریس کلب کے سامنے احتجاج کیا جائے گا، اگر پھر بھی مطالبات پورے نہ ہوئے، تو بلاول ہاوس کا دروازہ کھٹکٹائیں گے۔

Open chat