Friday, January 22, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

پاکستان کا وفادار اسرائیل تسلیم نہیں کرسکتا، مولانا فضل الرحمن

جمعیت علما اسلام کے  سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کراچی میں اسرائیل نامنظور ملین مارچ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو پاکستان کا...

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

معروف بزنس مین سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، سراج تیلی کا 8 دسمبر کو دبئی میں انتقال ہوا تھا، مرحوم کی تدفین ڈیفنس فیز 7 کے قبرستان میں جائے گی، نماز جنازہ میں بزنس کمیونٹی سے تعلق رکھنے والوں کی بڑی تعداد میں شرکت، سراج قاسم تیلی کی نماز جنازہ مولانا شمس الرحمان نے پڑھائی، مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کل بروز جمعہ بعدِ نماز مغرب مسجدِ صحیم میں ہوگی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat