Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ایم کیو ایم کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا میں مبتلا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر عتیق شیخ بھی کورونا وائرس میں مبتلا، سینیٹر عتیق شیخ نے چند روز قابل نجی اسپتال میں طبی...

رینجرز کارروائیوں میں 3 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

سندھ رینجرز کی گلشن اقبال اور شاہ فیصل کالونی میں کارروائیاں، 3 ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان محمد اختر ،سدھیر احمد...

سندھ میں فنڈجاتا ہے لگتا نظر نہیں آتا، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کا سندھ حکومت پر برہمی کا اظہار،جھیلوں اور شاہراہوں کے اطراف درخت لگانے کا حکم، اس موقع پرچیف جسٹس نے سخت ریمارکس...

جعلی نوٹ چلاتے خاتون گرفتار،نقلی 2 ہزار روپے برآمد

کورنگی کراسنگ کے قریب مارکیٹ میں جعلی نوٹ چلاتے ہوئے خاتون گرفتار، ہزار ہزار کے دو نقلی نوٹ بھی برآمد، پولیس کے مطابق ابراہیم...

بلدیہ غربی،علی حیدرنے صفائی کے کاموں کامعائنہ کیا

28-12-17-aکراچی بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو صاف ستھرا اور کچرے سے پاک ماحول فراہم کرنے کیلئے تمام یونین کونسلوں میں صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے جاری کاموں کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کرنے کیلئے تمام تر دستیاب وسائل کو بروئے کار لایا جائے ان خیالات کا اظہار ایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی سید علی حیدر شاہ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ مختلف علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے کی منتقلی کے کاموں کا معائنہ کرتے ہوئے کیا ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا ان کی اولین ترجیح ہے اور وہ اس عمل میں کسی بھی قسم کی غفلت اور لاپرواہی برداشت نہیںکریں گے

Open chat