Sunday, November 29, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

نالے میں گرکربچی جاں بحق، میونسپل کمشنرگھرپہنچ گئے

04-01-18.JPGdکراچی میونسپل کمشنر بلدیہ غربی وسیم مصطفی سومرہ نے چیئرمین اور وائس چیئرمین یونین کونسل 8 قصبہ کالونی کے ہمراہ گزشتہ روز نالے میں گر کر جاں بحق ہونے والی بچی کے گھر جاکر والدین سے تعزیت کرتے ہوئے بچی کی المناک موت پر گہرے رنج کا اظہار کیا اور لواحقین کیلئے دعا کی اللہ تعالی انہیں صبر جمیل عطا فرمائے میونسپل کمشنر نے بچی کے والد کو اپنی طرف سے امداد نقد رقم کی صورت میں پیش کی بعد ازاں انہوں نے قصبہ کالونی کے مختلف علاقوں میں موجود نالوں کا جائزہ لیا اور موقع پر موجود بلدیاتی افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ یونین کونسل میں موجود تمام ندی نالوں کی صفائی کے کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کرنے کیلئے تمام تر موجود ہلکی و بھاری مشینری اور افرادی قوت کااستعمال ممکن بنائیں اندرونی گلیوں میں موجود نالوں کو کورڈ کرنے کیلئے بھی اقدامات کریں ندی نالوں سے نکالے جانے والے کچرے و ملبے کی منتقلی کے بعد چونے اور جراثیم کش ادویات کے چھڑکاؤ کو بھی یقینی بنایا جائے

Open chat