Tuesday, November 24, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

سندھ ہائی کورٹ نے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور کرلی

سندھ ہائی کورٹ نے نیب ریفرنس میں مفرور ایم کیو ایم کے عادل صدیقی کی عبوری ضمانت منظور...

محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل

کراچی الیکٹرونکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان عرفان کی حکومتِ سندھ سے اپیل، 6 بجے دکانیں...

اے این ایف کی کاروائی، منشیات فروش گرفتار

 اے این ایف نے مختلف کارروائیوں میں منشیات برآمد کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا،تفصیلات کے...

کراچی میں آج بونداباندی کا امکان

موسم کی صورتحال، کراچی میں آج بونداباندی کا امکان ہے۔ آج کم سے کم درجہ حرارت 16 ڈگری...

کچرے کی منتقلی برق رفتاری سے کی جائے،وسیم مصطفیٰ

6-01-2018.JPGaکراچی بلدیہ غربی کی حدود میں صفائی ستھرائی اور کچرے و ملبے کی منتقلی کے کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کیا جائے ان خیالات کا اظہار میونسپل کمشنربلدیہ غربی وسیم مصطفی سومرو نے مختلف علاقوں میں جاری صفائی ستھرائی اور کچرے وملبے کی منتقلی کے کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے کیامیونسپل کمشنرنے موقع پر موجود عوام سے انکے مسائل بھی سنے اور انہیں یقین دیہانی کرائی کہ انتظامیہ ان کی شکایات کے خاتمہ کیلئے ہر ممکن کوشش کرے گی انہوں نے موقع پر موجود افسران و عملے کو ہدایت دیتے ہوئے کہاکہ صفائی کے دوران مو جودوسائل کا بھرپور استعمال کرتے ہوئے ہر قسم کی ہلکی و بھاری مشینری استعمال کی جائے اور ان مقامات پر جہاں مشینری کا استعمال ممکن نہیں وہاں ہینڈ ٹرالی کے زریعہ کچرے کی منتقلی کو ممکن بنایا جائے

Open chat