Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

گاڑیوں کی مرمت مکمل کر کے آن روڈکیاجائے،ایازحمید

24-01-18.JPGbکراچی ورکشاپ میں موجود مشینری و گاڑیوں کی مرمت کے کاموں کو برق رفتاری سے مکمل کرکے آن روڈ کیا جائے ان خیالات کا اظہار ایڈ منسٹریٹر بلدیہ غربی ایاز حمید اللہ بلوچ نے بلدیاتی افسران کے ہمراہ کیماڑی زون میں مشینری اورگاڑیوں کی مرمت کے جاری کاموں کا معائینہ کرتے ہوئے کیا ایڈمنسٹریٹر نے موقع پر موجود محکمہ میکنیکل کے افسران کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ گاڑیوںو مشینری میں پیدا ہونے والی خرابیوں کی مرمت کے کاموںکو فوری طور پر مکمل کیا جائے گاڑیوں و مشینری کی عدم دستیابی کے باعث صفائی ستھرائی کا کام ہر گذمتاثرنہیںہونا چاہیے انہوں نے مشینری و گاڑیوں کیلئے ٹائرز اور بیٹریز کی موجودگی کیلئے اسٹور پرچیز آفیسر کو فوری اقدامات کرنے کے احکامات بھی دیئے جبکہ موقع پر موجودسینٹیشن کے افسران کو بلدیہ غربی کی حدود میںصفائی ستھرائی اور ندی نالوں کی صفائی کاکام بروقت مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ندی نالوں کی صفائی اور ان پر موجود تجاوزات کے خاتمہ کیلئے اقدامات کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل کیاجائے

Open chat