Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

عوام کوسہولتوں کی فراہمی کیلئے مصروف ہیں،ایڈمنسٹریٹر

25-01-18کراچی بلدیہ غربی میں رہائش پذیر عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنے کیلئے بلدیاتی افسران و عملہ تمام تر موجود وسائل کو بروئے کار لاکر سہولیات کی فراہمی کیلئے شب وروز جدوجہد میں مصروف عمل ہیںان خیالات کا اظہارایڈمنسٹریٹر بلدیہ غربی ایاز حمید اللہ بلوچ نے یونین کونسل 32 مسلم مجاہد کالونی کے منتخب بلدیاتی نمائندوں اور علاقہ معززین کے ہمراہ مختلف علاقوں میں صفائی ستھرائی اور نکاسی آب کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے کیا علاقہ معززین نے ایڈمنسٹریٹر کو مسلم مجاہد کالونی میں موجود نالے کی صفائی کی درخواست کرتے ہوئے کہا نالہ کورڈ نہ ہونے کی وجہ سے کچرے سے بھر جاتا ہے جس کے باعث علاقے کا سیوریج نظام بری طر ح متاثر ہورہا ہے ایڈمنسٹریٹر نے علاقہ معززین کو اطمینان دلاتے ہوئے کہا کہ عوام کو صاف ستھرا اور صحت مند ماحول فراہم کرنا انتظامیہ بلدیہ غربی اولین ترجیح ہے

Open chat