Thursday, October 22, 2020
Home خاص خبریں شہری حکومت افسران وعملہ بہترین کارکردگی پیش کریں،اشفاق ملاح

افسران وعملہ بہترین کارکردگی پیش کریں،اشفاق ملاح

19-10-2016-cکراچی میونسپل کمشنر بلدیہ غربی اشفاق احمد ملاح نے کہاہے کہبلدیہ غربی میںرہائش پذیر عوام کو بہترین بلدیاتی سہولیات کی فراہمی میں کسی بھی قسم کی کوتاہی کے مرتکب افسران و عملہ کو سخت دفتری کاروائی کاسامنا کرنا ہوگا افسران و عملہ اپنی کارکردگی کو بہترین انداز میں پیش کریںان خیالات کا اظہار انہوں نے سائٹ ،کیماڑی ،اورنگی اور بلدیہ زون کے افسران کے مشترکہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیااجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیہ غربی میں جاری صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ جراثیم کش ادویات کے اسپرے کے عمل کو بھی یقینی بنایا جائے بلدیہ غربی میں موجود سڑکوں ،گلیوں کے اطراف موجود بلدیاتی مسائل کے خاتمہ کیلئے جامعہ منصوبہ بندی اور عوامی آراء کو مد نظر رکھتے ہوئے ہنگامی بنیادوں پر کاموں کی تکمیل کو ممکن بنایا جائے انہوں نے موقع پر موجود افسران کوبلدیہ غربی کی حدود میں صفائی ستھرائی کی صورتحال بہتر بنانے کیلئے دن میں دو مرتبہ صفائی کروانے کی ہدایت دیتے ہوئے عملہ کو کارکردگی اور بہتر بنانے کی ہدایت کی خصوصا ورکشاپ کے افسران اور ٹیکنیکل اسٹا ف گاڑیوں اور دیگر پرزہ جات کی مرمت کا کام بروقت کریں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...

کراچی میں جھڑپوں کی جھوٹی خبر،بھارتی میڈیا دنیا بھر میں رسوا

کراچی ،بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈے کے اپنے ہی ریکارڈز توڑ دیے۔ بھارتی میڈیا اپنی اِس احمقانہ خواہش کو خبر...

کورونا وائرس، حکومت کا کئی شعبوں کی بندش پر غور

کراچی، نیشنل کمانڈ آپریشن سینٹر کا اجلاس وفاقی وزیر اسد عمر کے زیر صدارت ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ جس...