شہر کا مطلع ابر آلود، بوندا باندی کا امکان

weather1کراچی، آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ رات اور صبح کے اوقات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے ۔ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ہے اور جنوب مغرب کی سمت سے ہوائیں 18 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Top