Saturday, October 31, 2020
Home کھیل قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

قومی وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے بھارت کو شکست دیدی

wheal-chear-teamکراچی پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم نے ملائیشیا میںبھارت کے خلاف سیریز 3-0سے جیت لیا۔کامیابی کے بعد ٹیم آج شام سری لنکن ائر لائن کے ذریعے کراچی پہنچے گی وزیر اعلیٰ سندھ کے معائون خصوصی نادر حسین خواجہ ،ڈائریکٹر کالجز کراچی ریجن پروفیسر ضمیر احمد کھوسو ،VSRکے صدر سید فہد رضوی ،نیشنل بنک کے اسپورٹس کسنلٹنٹ حاجی غلام محمد خان ،ڈپٹی ڈائیریکٹر انفارمیشن بلدیہ کورنگی محمد ارشد اور دیگر کے ہمراہ پاکستان وہیل چیئر کرکٹ ٹیم کا کراچی ائر پورٹ پر استقبال کریںگے۔دریں اثناء نیشنل بنک اسپورٹس ڈویژن کے سربراہ اویس اسد خان نے پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کو بھارت کے خلاف کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ہم سب کو تھوڑی سی شرم ہونی چاہے,وسیم اکرم کراچی والوں سے سخت ناراض

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم ساحل کی گندگی دیکھنے کے بعد ایک بار پھر عوام سے ناراض ہو گئے۔وسیم...

سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر نیب کا بڑا اقدام

صوبہ سندھ میں اربوں روپے کی کرپشن پر قومی احتساب بیورو (نیب) نے بڑا ایکشن لے لیا۔نیب حکام کا کہنا ہے کہ...

مزار قائدکی بے حرمتی کا کیس کیپٹن (ر) صفدر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم

کراچی: عدالت نے مزار قائد پر نعرے بازی کے کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کو آئندہ سماعت پر پیش ہونے کا حکم...

سول ایوی ایشن نے نارتھ سیکٹر لاہور ریجن میں ضم کردیا

کراچی :سول ایوی ایشن نے کراچی کے نارتھ سیکٹر فلائٹ انفارمیشن ریجن کو لاہور ریجن میں ضم کر دیا جو آج سے...