Tuesday, December 1, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ظفراللہ جمالی کی موت، جھوٹی خبر پر عارف علوی معذرت خواہ

صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کی موت کی غلط خبر دینے والی ٹویٹ کو ہٹادیا ، ڈاکٹر عارف...

گیس کی سپلائی بہتر ہوگئی، سوئی سدرن گیس کمپنی کا دعویٰ

سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ تین روز قبل ہونے والی سسٹم کی خرابی دور کرلی گئی ہے، ترجمان سوئی سدرن گیس...

پیٹرول کی قیمت برقرار، ڈیزل4 روپے فی لیٹر مہنگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل، پیٹرول ،مٹی کا تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکہ ڈیزل کی قیمت...

میرظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ، حالت تشویشناک

سابق وزیراعظم میر ظفراللہ جمالی کو دل کا دورہ ، ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کو دل کا دورہ پڑنے پر اے ایف آئی...

سندھ میں کاشتکار 1300 کی بجائے 1050روپے فی من پر گندم بیچنے پرمجبور

wheat11کراچی: محکمہ خوراک کی عدم توجہ کے باعث سندھ کا کاشت کار 1300 روپے سرکاری نرخ کے بجائے 1050 روپے فی من پر گندم ٹریڈرز کو بیچنے پر مجبور ہے۔سندھ آبادگار بورڈ کے نائب صدر محمود نواز شاہ نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ سندھ میں گندم کی فصل تیار ہے لیکن محکمہ خوراک سندھ کی جانب سے باردانے کی تقسیم کے حوالے سے ناقص کاکردگی کے باعث کاشت کار مجبوراً مڈل مین کو سرکاری نرخ سے کم ریٹ پر گندم بیچ رہا ہے ۔محمود نواز شاہ کا کہنا تھا کہ کاشت کار کو استحصال سے بچانے کے لیے صوبائی حکومت گندم کی خریداری کے ہدف کو 9 لاکھ ٹن سے بڑھادے اور باردانے کی تقسیم منصفانہ اور شفاف انداز سے کی جائے ۔

Open chat