Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

ٹیپو سلطان فلائی اوور کے قریب ٹریفک حادثہ

 ٹیپو سلطان فلائی اوور کے قریب ٹریفک حادثہ 4 افراد شدید زخمی ، ریسکیو ذرائع کے مطابق تیز رفتار بس نے دو موٹرسائیکلوں اور2...

وزیراعظم کومردم شماری پریوٹرن لینا پڑیگا، مصطفی کمال

پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین مصطفی کمال  کی وزیراعظم عمران خان کا نام لئے بغیر شدید تنقید، میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  مصطفی کمال...

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق

فائرنگ کے مختلف واقعات میں 2 افراد جاں بحق۔ تفصیلات کے مطابق نارتھ کراچی مدیحہ اسٹاپ خورشید پارک کے قریب فائرنگ سے 1 شخص...

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

سندھ حکومت،سال نوپرہوائی فائرنگ،ون وہیلنگ پرپابندی

bikeکراچی سندھ حکومت نے سال نو پر صوبے بھر میں ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل کی ون ویلنگ اور سائلنسر کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ پابندی کا اطلاق اکتیس دسمبر کو ہوگا۔صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری نو ٹی فکیشن کے مطابق سال نو پر شہری خصوصا نوجوان خوشی میں موٹر سائیکل اور گاڑیوں کی ریسنگ اور ہوائی فائرنگ کرتے ہیں، جس سے لوگ نہ صرف زخمی ہوتے ہیں بلکہ جان لیوا حادثات بھی پیش آتے ہیں۔اسی خدشے کے پیش نظر صوبے بھر میں سال نو پر ہوائی فائرنگ، موٹر سائیکل کی ون ویلنگ اور موٹر سائیکل اور کاروں کی ریس پر مکمل پابندی عائد کردی ہے۔  پابندی کا اطلاق اکتیس دسمبر کو صوبے بھر میں ہوگا۔دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی کرنے والے افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat