بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں کن عالمی شخصیات نے شرکت کی؟

فٹبال ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب میں کن عالمی شخصیات نے شرکت کی؟

افتتاحی تقریب میں امیر قطر تمیم بن حماد نے خطاب میں تمام ٹیموں اور مہمانوں کو خوش آمدید کہا۔افتتاحی تقریب میں سعودی وزیراعظم اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان ، ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گویتریس، مصر کے صدر عبدالفتح السیسی، فلسطین کے صدر محمود عباس اور فیفا کے صدر سمیت دیگر کئی عالمی شخصیات نے شرکت کی۔رنگا رنگ افتتاحی تقریب میں دنیا بھر کے بہترین فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔ اس موقع پر فٹبال ورلڈکپ ٹرافی کی رونمائی بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code