Friday, October 23, 2020
Home Trending گڈاپ ٹاﺅن پولیو کا گڑھ ہے، عالمی ادارہ صحت

گڈاپ ٹاﺅن پولیو کا گڑھ ہے، عالمی ادارہ صحت

Polioکراچی، عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او ) نے شہر قائد کے علاقے گڈا پ ٹاﺅن کو پولیو کا گڑھ قرار دے دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال اب تک ایک سو چھیاسٹھ کیسز سامنے آگئے ہیں اور خدشہ ہے کہ پہلی بار پاکستان میں ایک سال کے پولیوکیسز کی تعداد دو سو سے تجاوز کر جائے گی ۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان دنیا کا وہ واحد ملک ہے جہاں پولیوں کیسز سب سے زیادہ ہیں ،پوری دنیا کے پولی کیسز میں سے بیاسی فیصد پاکستان میں موجود ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے سامنے لائی جانی چاہیے، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے کی رپورٹ عوام کے...

سندھ پولیس کے اہلکاروں کی پھرتی، ڈکیتی کی کوشش ناکام بنادی

فیڈرل بی ایریا میں مصروف سڑک پر ڈکیتی کے دوران سندھ پولیس اہلکار بروقت پہنچ گئے اور شہری کو لوٹنے کی کوشش...

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...