Monday, November 23, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

نکاسی کی 936 میں سے781شکایات کا ازالہ کردیا،واٹربورڈ

واٹربورڈ نے شہر کے مختلف علاقوں سے موصولہ فراہمی ونکاسی آب کی 700سے زائد شکایات کا ازالہ...

ریسٹورنٹس میں ان ڈورڈائننگ پر پابندی عائد

ریسٹورنٹس میں ان ڈور ڈائننگ پر پابندی عائد، کمشنر کراچی نے ریسٹورنٹس کے حوالے سے تمام ڈپٹی...

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری

سی ویو پر سائیکلنگ کرنے والوں کے خوش خبری، کنٹونمنٹ بورڈ نے سی ویو پر تین کلو میٹر...

وزیراعلیٰ کی سربراہی میں سیف سٹی اتھارٹی قائم

کراچی سمیت سندھ کے برے شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ شروع کرنے کےلئے اتھارٹی قائم،اتھارٹی کے سربراہ وزیراعلیٰ...

معظم علی کی اہلیہ نے درخواست سندھ ہائی کورٹ میں دائر کردی

muazzamarrestKarachiarrestfacilitatorkarachi4132015181344l320x180کراچی، عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی کردار معظم علی کی بیرون ملک منتقلی کو روکنے کے لیے ان کی اہلیہ کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی، درخواست میں معظم علی کی اہلیہ نے موقف اپنایا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تحویل ملزمان کا کوئی معاہدہ نہیں اس لیے معظم علی کی بیرون منتقلی کوروکا جائے۔ درخواست میں وزارت داخلہ اور ڈی جی رینجرزکوسندھ کو فریق بنایا گیا ہے۔

Open chat