جمعہ, مارچ 24, 2023
spot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلولیمسن بھی شاہین آفریدی کے فین نکلے

ولیمسن بھی شاہین آفریدی کے فین نکلے

کرک انفو کو دیئے گئے اپنے انٹرویو میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن کو قومی ٹیم کے نوجوان پیسر شاہین شاہ آفریدی اور آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک کے یارکر میں سے کسی ایک پلئیر کو منتخب کرنے کا سوال کیا؟ جس پر کیوی کپتان نے شاہین کا نام لیا۔انہوں نے کہا کہ کین دونوں گیند بازوں کے یارکرز بالکل ایک جیسے ہیںشاہین شاہ آفریدی اور مچل اسٹارک اپنی تیز اور سوئنگ بالنگ کی وجہ سے کرکٹ کی دنیا میں کافی مشہور ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code