Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے سندھ حکومت کا معاہدہ

ہوا سے بجلی پیدا کرنے کے لیے سندھ حکومت کا معاہدہ

windmil1کراچی: سندھ حکومت اور ڈینش کمپنی کے مابین ہوا سے توانائی کے منصوبے پر کام شروع کرنے کے لیے ایک معاہدہ طے پایا گیا ہے۔  وزیراعلیٰ ہاؤس میں مفاہمت کی یادداشت پر دستخط ویسٹاس ونڈسسٹمز اور سندھ حکومت کے سینئر عہدیدار نے کیے، اس موقع پر وزیراعلی قائم علی شاہ اور ڈنمارک کے سفیر جسپرایم سورنسن بھی موجودتھے۔ مفاہمت کی یادداشت کے مطابق ویسٹاس سندھ حکومت کو منصوبے کیلیے تکنیکی معاونت فراہم کرے گی اور اس کی استعداد بعد میں100 میگاواٹ تک بڑھائی جائے گی، ویسٹاس کی معاونت اور ڈنمارک  کے سفارتخانے کی مدد سے منصوبے کے لیے قر ضے کا حصول بھی آسان ہوسکے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مسکن چورنگی دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی عمارت میں دھماکہ، نجی اسپتال کے باہر زخمیوں کے لواحقین کا احتجاج،اسپتال والے پہلے 50 ہزار مانگ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئ

کراچی: گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار ہوگئی، پولیس کے مطابق دھماکہ گیس لیکیج کا معلوم ہوتا...

دھماکہ کیسے ہوا؟ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے دعویٰ کر دیا، آئی جی سندھ نے کی رپورٹ طلب

آئی جی سندھ مشتاق مہر نے دھماکے پر ایس ایس پی ایسٹ سے تفصیل طلب کرلی آئی جی سندھ نے کہا ہےکہ...

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ

گلشن اقبال، مسکن چورنگی کے قریب دھماکہ،ریسکیو کے مطابق دھماکہ 2 منزلہ عمارت میں ہوا,دھماکے سے عمارت کا ایک حصہ گر گیا،متعدد...