Saturday, January 23, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چلنے کا امکان

شہر قائد میں 2 سے 3 دن تیز ہوائیں چل سکتی ہیں جبکہ سردی کی شدت میں اضافہ کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات...

شہر قائد کی فضا آج شدید گرد آلود و مضر صحت

شہر قائد کی فضاء بے حد گرد آلود ہے جس کے باعث حدِ نگاہ 3 کلو میٹر تک رہ گئی ہے جبکہ ایئر کوالٹی...

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم پہنچ گئیں

پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں پریکٹس کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی پہنچ گئیں ہیں، جنوبی افریقا کی ٹیم اپنے دورہ پاکستان میں آج...

جامعہ کراچی میں ایوننگ پروگرام کا داخلہ ٹیسٹ کل ہوگا

انچارج ڈائریکٹوریٹ آف ایڈمیشنز جامعہ کراچی ڈاکٹر صائمہ اختر کے مطابق بیچلرز ایوننگ پروگرام میں شعبہ کمپیوٹر سائنس بی ایس ایس ای اور شعبہ...

سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

کراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے اور کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات نے رواں سیزن میں سردی کے مزید ریکارڈ ٹوٹنے کی پیشن گوئی بھی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گزشتہ رات 10 سال کے دوران سب سے سرد رات رہی اورکم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری ریکارڈکیاگیا جبکہ آج رات بھی موسم مزید سرد رہنےکا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat